24 جولائی 2026 - 22:49
طفل کش امریکی دہشت گردوں کی پسپائی جاری ہے، امارات کا الظفرہ ائیر بیس خالی کر دیا گیا

سینیچر 24 جولائی 2026ع‍ کی سیٹلائٹ تصاویر الظفرہ ائیر بیس (امارات) سے امریکی طیاروں کے مکمل انخلاء کی نشاندہی کر رہی ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سینیچر 24 جولائی 2026ع‍ کی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، امارات میں واقع جارح - دہشت گرد امریکی فوج کے زیر استعمال الظفرہ ایئربیس ـ جو ایران پر حملے کے لئے استعمال ہوتا رہا تھا ـ مکمل طور پر امریکی طیاروں سے خالی ہو چکا ہے؛ جبکہ مورخہ 21 جولائی کو اس ایئربیس پر کم از کم پانچ لڑاکا طیارے تعینات تھے۔

اسی اثناء میں قطر کے العدید (قطر) ائیر بیس میں بھی امریکی طیاروں کی تعداد صفر ہو چکی ہے۔

طفل کش امریکی دہشت گردوں کی پسپائی جاری ہے، امارات کا الظفرہ ائیر بیس خالی کر دیا گیا

طفل کش امریکی دہشت گردوں کی پسپائی جاری ہے، امارات کا الظفرہ ائیر بیس خالی کر دیا گیا

طفل کش امریکی دہشت گردوں کی پسپائی جاری ہے، امارات کا الظفرہ ائیر بیس خالی کر دیا گیا

ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے دوران، اس ایئربیس میں امریکی طیاروں کے چار ہینگرز اور گولہ بارود کا گودام تباہ و برباد ہو چکا تھا اور آپریشنل صلاحیت ختم ہونے کو تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha